پاکستان تحریک انصاف میں بڑی تبدیلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کو پارٹی کا نیا مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور رؤف حسن کو تھنک ٹینک کا سربراہ مقرر کردیا، دونوں کی تقرری کے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیے گئے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایات کے مطابق شیخ وقاص اکرم کو فوری طور پر پارٹی کا مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا ہے۔دوسرے نوٹیفکیشن کے مطابق سابق سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو پی ٹی آئی پالیسی تھنک ٹینک کا سربراہ مقرر کییا گیا ہے۔

Recent Posts

نارو وال میں سوتن نے شوہر کی پہلی بیوی کا بیڈروم جلا دیا

نارووال (قدرت روزنامہ)سوتن نے شوہر کی پہلی بیوی کا بیڈروم جلا دیا، ملزمہ ساس پر…

4 hours ago

سابق وفاقی وزیر فوادچودھری توہین الیکشن کمیشن کے مقدمہ میں بری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری توہین الیکشن کمیشن کے مقدمہ میں بری ہو گئے۔…

5 hours ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی…

5 hours ago

معروف بھارتی یوٹیوبر کا چینل ہیک ہو گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے معروف یوٹیوبر رنویر الہٰ آبادیہ کے دونوں یوٹیوب چینل پر ہیکر نے…

5 hours ago

جماعت اسلامی نے29 ستمبر کو ملک بھر میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی نےمعاہدے پر حکومت کی جانب سے عمل درآمد نہ کرنے…

6 hours ago

صوابی میں تھانے میں زور دار دھماکے سے عمارت منہدم، 1 اہلکار شہید اور 17 زخمی

صوابی(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں تھانے کے اندر زور دار دھماکا ہوا ہے جس…

6 hours ago