نارو وال میں سوتن نے شوہر کی پہلی بیوی کا بیڈروم جلا دیا

نارووال (قدرت روزنامہ)سوتن نے شوہر کی پہلی بیوی کا بیڈروم جلا دیا، ملزمہ ساس پر تشدد کرکے قیمتی سامان لے کر فرار ہوگئی، شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔جیو نیوز کے مطابق نارووال کے علاقہ سنکھترہ میں سوتن نے پیٹرول چھڑک کر پہلی بیوی کا کمرا جلا دیا، گھر کا سامان توڑا، ساس پر تشدد کیا اور قیمتی سامان لے کر فرار ہوگئی۔ شوہر کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ ماہ قبل پسند کی دوسری شادی کی تھی، آج دونوں بیویوں میں جھگڑا ہوا، جس پر دوسری بیوی نے کمرے کو آگ لگا دی۔متاثرہ شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔

Recent Posts

سابق وفاقی وزیر فوادچودھری توہین الیکشن کمیشن کے مقدمہ میں بری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری توہین الیکشن کمیشن کے مقدمہ میں بری ہو گئے۔…

1 hour ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی…

2 hours ago

معروف بھارتی یوٹیوبر کا چینل ہیک ہو گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے معروف یوٹیوبر رنویر الہٰ آبادیہ کے دونوں یوٹیوب چینل پر ہیکر نے…

2 hours ago

پاکستان تحریک انصاف میں بڑی تبدیلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کو پارٹی کا نیا…

3 hours ago

جماعت اسلامی نے29 ستمبر کو ملک بھر میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی نےمعاہدے پر حکومت کی جانب سے عمل درآمد نہ کرنے…

3 hours ago

صوابی میں تھانے میں زور دار دھماکے سے عمارت منہدم، 1 اہلکار شہید اور 17 زخمی

صوابی(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں تھانے کے اندر زور دار دھماکا ہوا ہے جس…

3 hours ago