سعودی ریال کی قیمت میں مزید کمی، نیا ریٹ جاری


سعودی ریال ریال 73.78 روپے پر خریدا اور 74.33 پیسے پر بیچا جاتا رہا
کراچی (قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری کے اثراث پاکستانی معیشت پر دکھائی دینا شرو ع ہو گئے ہیں اور آج ایک مرتبہ پھر سعودی ریال کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ میں سودی ریال کی قیمت میں 7 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ریال 73.78 روپے پر خریدا اور 74.33 پیسے پر بیچا جاتا رہا ۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز سعودی ریال کی قیمت میں 23 پیسے کمی واقع ہوئی تھی جس کے بعد ریا ل 73.85 روپے پر خریدا اور 74.40 روپے پر بیچا گیا ۔
1000 سعودی ریال اوپن مارکیٹ میں تقریباً 73ہزار780 روپے کے برابر ہوں گے۔
یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ 27 لاکھ سے زائد پاکستانی روزگار کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں جس کے باعث سعودی ریال کی پاکستانی روپے میں قدر صارفین کی توجہ کا مرکز رہتی ہے ۔

Recent Posts

200 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 200 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لئے…

23 mins ago

بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات قومی یکجہتی اور معاشی استحکام کو نقصان پہنچانے کی سازش ہیں،سرفراز بگٹی

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بدھ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ لاہور…

28 mins ago

ایک عمانی ریال کیلئے اب کتنے پاکستانی روپے ادا کرنے ہونگے؟

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی روپوں میں عمانی ریال کی قیمت خرید مستحکم ہے اور وہ حضرات جو…

1 hour ago

پی ٹی آئی کا احتجاج: اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی کی تعیناتی کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے 24 نومبر 2024 کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

1 hour ago

قومی بچت اسکیم کے شرح منافع کے حوالے سے اہم خبر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) سرمایہ کاری کے مختلف…

2 hours ago

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ایک بار…

2 hours ago