سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی


کراچی(قدرت روزنامہ) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس سے سونے کی نئی عالمی قیمت 2663ڈالر کی سطح پر آگئی ۔
دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں جمعہ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 300روپے کی کمی آئی،جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے فی تولہ سطح پر آ گئی۔ اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت 256روپے گھٹ کر 237226روپے کی سطح پر آ گئی۔

Recent Posts

جولائی اور اگست کے دوران مہنگائی میں کمی اور روپے کی قدر میں اضافہ ہوا، وزارت خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے 2 ماہ (جولائی،اگست)کے دوران مہنگائی میں…

14 mins ago

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 100 سے زائد اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں اضافہ ہوا ہے، جس…

18 mins ago

ن لیگ سے اختلافات؛ گورنر پنجاب کی صوبائی سطح پر معاملات ختم کرنیکی تجویز

لاہور(قدرت روزنامہ) پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں پاور شیئرنگ فارمولا پر عمل درآمد…

30 mins ago

تشریح کی آڑ میں آئین دوبارہ نہیں لکھا جاسکتا، الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر وضاحت کو چیلنج کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں پر اکثریتی ججز کی 14…

54 mins ago

آئینی ترامیم میں فائز عیسیٰ جیسے شخص کو سپورٹ نہیں کرسکتے، جے یو آئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جے یو آئی (ف) کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور رکن قومی اسمبلی…

1 hour ago

توشہ خانہ ٹو کیس، بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ بشریٰ بی…

2 hours ago