دانیہ شاہ کی اجنبی شخص کے ساتھ نئی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی


کراچی(قدرت روزنامہ)مذہبی اسکالر اور سیاستدان عامر لیاقت کی بیوہ اور حکیم شہزاد کی اہلیہ دانیہ شاہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔
حالیہ ویڈیوز میں دانیہ شاہ کو ایک اجنبی شخص کے ساتھ دیکھا گیا ہے، جسے شاہ زیب کے نام سے پکارا جا رہا ہے۔
ویڈیوز میں دانیہ شاہ کو سبز لہنگے میں ملبوس اور شادی کی تقریب جیسی تیاریوں میں دکھایا گیا ہے، جہاں وہ اس اجنبی شخص کے ہاتھوں گجرا پہنتے نظر آتی ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین اس بات پر حیران ہیں کہ دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد کے بجائے یہ اجنبی شخص کون ہے۔

ویڈیوز میں موجود شخص، جو بظاہر ایک ویریفائیڈ اکاؤنٹ ہولڈر ویر شاہ زیب ہے، نے دانیہ کو ویڈیو میں کوئی وضاحت دینے سے منع کیا، جس کے بعد مزید افواہیں گردش کرنے لگیں۔
دانیہ شاہ اور شاہ زیب کے ساتھ وائرل ویڈیوز نے انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Recent Posts

بطور سیاسی کارکن کہوں گا کہ ”ایکس“ کھلنا چاہیے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ

نیویارک (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کا وائس آف امریکہ سے گفتگو میں بطور…

12 mins ago

فحش فلموں کی بنگلہ دیشی اداکارہ بھارت میں گرفتار ہوگئیں

ممبئی (قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی بنگلہ دیشی اداکارہ ریا بارڈے کو بھارت میں جعلی…

24 mins ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات

لاہور (قدرت روزنامہ)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداروں…

26 mins ago

راولپنڈی میں کل موبائل فون سروس بند رہے گی

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث کل راولپنڈی میں موبائل سروس…

28 mins ago

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کرکے رینجرز بھی طلب کرلی گئی

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کے لیےدفعہ144نافذکردی، رینجرز کی تعیناتی…

43 mins ago

آئینی ترمیم کرکے یہ آئین کو معطل کرنا چاہتے ہیں، علیمہ خان

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان نے کہا…

46 mins ago