آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر خیبرپختونخوا حکومت کا اعتراض

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا کی حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر تحفظات کااظہارکیاہے .

مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے پیکج کی منظوری خوش آئند ہے ، خیبر پختونخوا کابینہ نے قومی مالیاتی معاہدے کے بعض نکات پر تحفظات کا اظہارکیا ہے، خیبر پختونخوا کابینہ نے قومی مالیاتی معاہدے کا شق وار جائزہ لیا،صوبائی کابینہ نے بعض نکات سے متعلق وضاحت طلب کی .

خیبر پختونخوا کابینہ نے محکمہ خزانہ کو تحفظات وفاقی حکومت کو بھیجنے کی ہدایت کی ہے .

. .

متعلقہ خبریں