تربت(قدرت روزنامہ)تربت میں26 آگست حملوں کے خلاف تربت سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ایئرپورٹ چوک سے ڈی سی آفس تربت ضلع کیچ تک یہ کار ریلی نکالی گئی،ریلی کا مقصد پاک فوج سے یکجہتی اور دہشتگردی کے خلاف متحد ہوکر ملک کی سلامتی کو یقینی بنانا تھا ریلی کے شرکاء نے دہشتگردی مردہ باد کے نعرے لگائے شرکاءکا کہنا تھا کہ دہشت گردی ایک لعنت ہے ریلی کے شرکاءنے دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے بلوچستان میں 26 اگست 2024 کو کی جانے والی دہشت گردی کی مذمت کی،بلوچستان کے سینکڑوں افراد سول سوسائٹی کی انتظامیہ کے زیر نگرانی ریلی میں شریک ہوئے۔ریلی کے شرکائنے پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی اور دفاع وطن میں پاک فوج کے کردار کو سراہا،شرکاءکا کہنا تھا کہ عوام اپنی فوج اور سیکیورٹی اداروں کے ساتھ ہے اور ہمیشہ رہے گی۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…