فیصل آباد(قدرت روزنامہ) فیصل آباد کے علاقے علی ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ علی ٹاؤن میں 5 مسلح ڈاکوؤں نے ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات کی۔
پولیس نے بتایا ہے کہ 3 ملزمان نے واردات کے دوران خاتون کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کی۔
ملزمان گھر سے بھاری نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر…