اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر حکومت پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف منظم اورتخریبی پروپیگنڈہ مہم چلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرصدارت جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کا اجلاس ہوا۔ جے آئی ٹی نے اب تک 8 افراد کو شامل تفتیش کیا ہے۔ اگلے اجلاس میں جبران الیاس کو طلب کرلیا گیا۔جبران الیاس کا منفی و تخریبی مہم میں ایک کلیدی کردار اد اکر رہا ہے۔ اس کے گروہ کے مزید ساتھیوں سے متعلق اہم شواہد ملے ہیں جبکہ مزید شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جبران الیاس پاکستان سے باہر بیٹھ کر ملک کے اندرونی و بیرونی عناصرکے ساتھ مل کر ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی منفی و تخریبی مہم کا اہم کردار ہے۔ جبران الیاس ملک میں انتشار،امن و امان کی صورت حال اور عوام کے درمیان نفرت پھیلانے کے ہرطریقے میں ملوث ہے۔
پنجاب میں چائنیز پروجیکٹ کی سیکورٹی کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری لاہور(قدرت روزنامہ)چائنیز سیکورٹی…
لاہور میں ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے لاہور(قدرت روزنامہ)حکومتی…
جرمنی منصوبے کےلئے 2کروڑ یورو فراہم کرے گا،ترجمان اقتصادی امور اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور جرمنی…
عدالت نے ملزمان کو گرفتار کرکے 7 نومبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا…
چکوال(قدرت روزنامہ )چوآسیدن شاہ کے علاقے جھیک میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں…
ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی…