رواں سال کا 24واں پولیو کیس حیدرآباد سے رپورٹ


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں سال کا 24واں پولیو کیس سندھ کے ضلع حیدرآباد سے رپورٹ ہوا ہے۔
انسداد پولیو کے لیے قائم نیشنل ای او سی (ایمرجنسی آپریشن سینٹر) کے مطابق جس بچے میں پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے اس کی عمر 29 ماہ ہے، سندھ میں اب تک پولیو کیسز کی تعداد 5 ہوچکی ہے۔
ترجمان عائشہ رضا فاروق کے مطابق پولیو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے جامع روڈ میپ تیار کر لیا ہے، ہائی رسک اضلاع میں بچوں تک ویکسین کی رسائی کے لئے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
انہوں ںے مزید کہا کہ بچوں کو مہلک بیماریوں سے بچانے کے لئے پی اع آئی اور ای پی آئی مل کر ‘بگ کیچ اپ’ اقدام شروع کر رہے ہیں، اس اقدام کا مقصد ان بچوں کو ویکسین فراہم کرنا ہے جو اب تک ویکسینیشن سے محروم ہیں۔

Recent Posts

مقبوضہ جموں و کشمیر، فلسطین سمیت ہر ملک میں صحافیوں پر تشدد قابل مذمت ہے:مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…

12 mins ago

آئی جی پنجاب پر اعتبار نہیں، بشریٰ بی بی بہت اہم ہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…

14 mins ago

کوئٹہ میں پولیس اہلکار کے نجی سیل پر چھاپہ، 4 نوجوان بازیاب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…

17 mins ago

شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو بڑا دھچکا لگ گیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…

36 mins ago

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…

40 mins ago

رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر 19 ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر…

44 mins ago