گنڈاپور کے ساتھ پھر موئے موئے ہوگیا، سر پٹخ پٹخ کر واپس لوٹ گیا، عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے راولپنڈی میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج سے متعلق کہا ہے کہ گنڈاپور کے ساتھ پھر موئے موئے ہوگیا، سر پٹخ پٹخ کر واپس لوٹ گیا ہے .

وزیراطلاعات پنجاب نے کہا ہے کہ پنجاب میں غنڈہ گردی نہیں قانون کی حکمرانی چلےگی، وزیر اعلی پنجاب کواپنی حکومت کی رٹ منوانی آتی ہے، فساد گروپ والوں کے ساتھ توموئے موئے ہوگیا، چلو بھاگو .

. .

متعلقہ خبریں