وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آج پھر دھرتی پر بے گناہوں کا لہو گرادہشت گردوں بزدل اور انسانیت سے بے بہرہ ہیں دہشت گرد بے گناہوں کے قتل کا حساب دنیا و آخرت دونوں میں دیں گیبلوچستان میں ایک بار پھر دہشت گردوں نے غریب پاکستانی مزدوروں پر وار کیاوزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاکہ دہشت گرد کب تک بلوں میں چھپیں گے، چن چن کر بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کا حساب لیں گے

. .

متعلقہ خبریں