سوراب اور قلات میں زلزلہ، شدت 4.5 ریکارڈ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقے سوراب اور قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیمامرکز نے بتایاکہ زلزلے کا مرکز قلات سے 13 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔ زلزلے کے بعد عوام گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔

دوسری جانب زلزے کے جھٹکوں میں کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی فوری اطلاع نہیں ملی ہے۔

Recent Posts

آئیفا ایوارڈ، شاہ رخ خان بہترین اداکار قرار پائے

ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…

8 mins ago

ہنی سنگھ کا پاکستان آنے کا اعلان

دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…

25 mins ago

کراچی؛ گڈاپ ٹاؤن کے فارم ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ، 22 نوجوان گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…

27 mins ago

وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت،سوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…

30 mins ago

امیر جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی قیادت کے درمیان رابطہ ہوا ہے…

1 hour ago

دل کے امراض : 13نشانیاں کونسی ہیں ؟

لاہور (قدرت روزنامہ )دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کے نتیجے میں…

2 hours ago