کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئی، پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے 22 نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان ہفتے کی شب مختلف گاڑیوں میں فارم ہاؤس آئے تھے جہاں انھوں نے شدید ہوائی فائرنگ کی جس سے علاقہ گونچ اٹھا، ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون بھی زخمی ہوگئی۔
پولیس کے مطابق اطراف میں رہنے والوں لوگوں نے ون فائیو پر پولیس کو فون کرکے اطلاع بھی دی تھی، ہوائی فائرنگ کرنے والے 22 نوجوانوں کو حراست میں لے کر بھاری تعداد میں چھوٹے بڑے ہتھیار قبضے میں لے کر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…
ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…
دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…
لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی قیادت کے درمیان رابطہ ہوا ہے…