’’ اس کام سے باز رہیں‘‘شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے وکیل نے شرلین چوپڑا کو خبر دار کر دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ شیرلین چوپڑا نے شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندر ا کے خلاف پریس کانفرنس کرنےکے اعلان کے بعد اپنے آپ کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا کے وکیل نے شیرلین چوپڑا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہوں نے پریس کانفرنس کی تو ان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا جائے گا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز شیر لین چوپڑا اپنے وکیل کے ہمراہ جوہو کے مقامی پولیس سٹیشن پہنچیں اور انہوں نے راج کندرا کے خلاف کام کی مد میں رقم کی ادائیگی نہ ہونے پر شکایت درج کرواتے ہوئے ان کے خلاف پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا۔
اس کے بعد راج اور شلپا کی جانب سے اپنے وکیل کے ذریعے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ شیرلین کے خلاف بیانات پر قانونی کارروائی کریں گے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ اداکارہ کی جانب سے ان کے خلاف پریس کانفرنس کرنا ہتک عزت کے جرم کے مضبوط ارادے کی عکاسی کرتا ہے۔واضح رہے کہ فحش فلموں کے کیس میں شیرلین چوپڑا کے مطابق انہوں نے سب سے پہلے اس کیس میں تفتیشی ٹیم کو بیان دیا تھا۔

Recent Posts

پاک بھارت کرکٹرز کو ایک ہی ٹیم میں کھیلتے دیکھنے کا امکان، مداحوں کے لیے خوشخبری

لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…

13 mins ago

چاہت فتح علی خان نےاپنا موازنہ ایک مشہوراداکارہ سے کردیا

لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…

25 mins ago

سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…

34 mins ago

پاکستانی معاشرے میں شادیوں پر رقص کیا جاتا ہے لیکن ڈانسر سے شادی کرنا پسند نہیں کیا جاتا، اداکارہ دیدار

لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…

36 mins ago

ڈاکٹر بیٹا حقیقی مسیحا بن گیا، جگر کا ٹکڑا عطیہ کرکے باپ کی جان بچالی

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…

39 mins ago

مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، اہم معاملے پر اتفاق نہ ہوسکا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کےوفد نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا…

41 mins ago