لوئرکوہستان؛ کار کھائی میں جا گری،نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ سمیت 3افراد جاں بحق

لوئرکوہستان(قدرت روزنامہ)لوئر کوہستان کے علاقے جیجال قلاٹو کے مقام پر کار گہری کھائی میں جا گری .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حادثے میں نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے،جاں بحق افراد میں قاری عبدالمجید، امان اللہ اور حیات محمد شامل ہیں .

. .

متعلقہ خبریں