ریٹائرمنٹ سے پہلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنا چاہتا ہوں فاسٹ بائولر محمد عرفان نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم فاسٹ بولر محمد عرفان نے کہا ہے کہ اس وقت میرا ایک ہی ہدف ہے کہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں کم بیک کروں اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی اسکواڈ کا حصہ بنوں ۔انکا کہنا تھا کہ یہ میری خواہش ہے کہ میں ریٹائرمنٹ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کی طرف سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلوں ۔ 7 فٹ ایک انچ قد و قامت کے مالک محمد عرفان نے آخری مرتبہ نومبر 2019 ء میں کینبرا میں قومی ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف نمائندگی کی جبکہ ستمبر 2016 ء میں

انہوں نے اپنا آخری ون ڈے میچ لیڈز کے مقام پر انگلینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔

Recent Posts

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں…

1 hour ago

و یرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا۔بھارتی ٹیم…

1 hour ago

مریم نواز مری کے صحافیوں کو گھر بناکر دیں گی، عظمیٰ بخاری نے خوشخبری سنا دی

لاہور( قدرت روزنامہ ) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ…

2 hours ago

منڈی بہاؤ الدین میں بیوی کے تشدد سے شوہر جاں بحق

منڈی بہاؤ الدین (قدرت روزنامہ) منڈی بہاؤالدین کے قریب ساہنا گاؤں میں بیوی کے تشدد…

3 hours ago

چین سے معاہدوں پر عملدرآمد میں تعطل برداشت نہیں ، وزیراعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہِ چین کے…

3 hours ago

محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید ،35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جواب

کراچی(قدرت روزنامہ)اداکارہ صنم سعید نے 35 سال کی عمر میں شادی کرنے کے سوال پر…

3 hours ago