‘کون بنے گا کروڑ پتی میں اداکار عامر خان نے امیتابھ بچن کو بڑا سرپرائز دیدیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان اور ان کے بیٹے جنید خان ہندی فلموں کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو سرپرائز دینے کے لیے تیار ہیں۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق دونوں اداکار ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیزن 16 کی ایک خصوصی قسط میں نظر آئیں گے جو امیتابھ بچن کی سالگرہ کے موقع پر نشر کی جائے گی۔

چینل کی جانب سے جاری کیے گئے پرومو میں دکھایا گیا کہ عامر خان اور جنید خان نے شو میں سرپرائز انٹری دی اور امیتابھ بچن کے ساتھ پرانی یادوں کا تذکرہ کیا جبکہ شو میں ہنسی مذاق اور دلچسپ گفتگو بھی دیکھنے کو ملے گی۔

یہ خصوصی قسط 11 اکتوبر کو امیتابھ بچن کی سالگرہ پر نشر کی جائے گی۔

Recent Posts

حکومت پنجاب کا لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں کی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ) حکومت پنجاب نے لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں روپے کی لاگت سے لگژری…

3 mins ago

خود سے شادی کرنیوالی 26 سالہ ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی

استنبول(قدرت روزنامہ) خود سے شادی کرنے والی ترکیہ کی ٹک ٹاکر نے خود کشی کرلی۔…

15 mins ago

بھارت میں گاندھی کی جگہ انوپم کھیر کی تصویروالے نوٹ چل گئے، اداکار حیران

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت میں مہاتما گاندھی کے بجائے بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی تصویر…

25 mins ago

متھن چکرورتی کو ‘ دادا صاحب پھالکے’ ایوارڈ دینے کا اعلان

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی حکومت نے بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کوبھارتی سینما انڈسٹری…

26 mins ago

بطور کپتان یقین رکھتا ہوں ٹیم پوری طرح متحد ہے، شان مسعود

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ بطور کپتان یقین…

37 mins ago

جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس؛ جامعہ کراچی نے عدالت میں جواب جمع کروا دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سے متعلق کیس میں وفاقی…

57 mins ago