معمر شخص نے ٹیلر سوئفٹ کا گٹار ہزاروں ڈالر میں خرید کرتوڑ دیا

نیویارک (قدرت روزنامہ)معروف امریکی گلوکارہ و گیت نگار ٹیلر سوئفٹ موسیقی کی دنیا میں اپنے بہت زیادہ اور انتہائی چاہنے والے پرستاروں کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، جبکہ عالمی سطح پر فن موسیقی کے حوالے سے ان کے اثرات سے انکار بھی ناقابل تردید ہے۔

تاہم جہاں بہت زیادہ چاہنے والے ہیں وہیں مخالفین بھی موجود ہیں جو کہ توجہ حاصل کرنے کے لیے اشتعال انگیزی کرتے ہیں۔

اسی حوالے سے ایک حیران کرنے والی ٹک ٹاک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک معمر شخص انتہائی نامناسب انداز میں ٹیلر سوئفٹ کے دستخط شدہ گٹار کو ٹکڑے ٹکڑے کر رہا ہے۔ اسکی اس حرکت پر ویڈیو دیکھنے والے گلوکارہ کے پرستار اور تمام نیٹ صارفین حیران رہ گئے۔

اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ شخص عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ کے سائن شدہ گٹار کو جو کہ اس نے ایک نیلام سے 4 ہزار ڈالرز دیکر حاصل کیا تھا اسے ایک ہتھوڑے سے توڑ رہا ہے، اس شخص کے اس اقدام سے ٹیلر سوئفٹ کی شخصی اثرو رسوخ پر مزید بحث چھڑ گئی ہے۔

Recent Posts

سیمنٹ کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی…

1 hour ago

ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم…

1 hour ago

دوسری شادی پر سابقہ شوہر کا گھر جلانے والی خاتون مشکل میں پھنس گئی

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)دوسری شادی پر شوہر کے گھر کو آگ لگانے والی خاتون کے خلاف…

2 hours ago

یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر خزانہ محمداورنگزیب کا کہناہےکہ آئی ایم ایف پیکیج صرف وفاق…

2 hours ago

نوسربازوں نے شادی کا جھانسہ دے کر گونگے بہرے محنت کش کو لوٹ لیا

رینالہ خورد (قدرت روزنامہ) نوسربازوں نے سادہ لوح غریب محنت کش کو شادی کا جھانسہ…

2 hours ago

اسمبلیوں میں بیٹھے لوگوں کی اکثریت منتخب ہوکر نہیں آئی،شاہد خاقان عباسی

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) سربراہ عوام پاکستان پارٹی و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا…

2 hours ago