خاتون نے شوہر سے جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر 2 بیٹیوں کو زہر دے دیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ (قدرت روزنامہ) خاتون نے شوہر سے جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر 2 بیٹیوں کو زہر دے دیا، دونوں بچیاں ہسپتال میں دم توڑ گئیں۔ جیو نیوز کے مطابق تحصیل پیر محل کے تھانہ اروتی کی حدود میں کالووال کے رہائشی غلام شبیر اور اس کی بیوی میں جھگڑا ہوا، جھگڑے کے بعد خاتون نے اپنی دو بچیوں 13 سالہ انعم اور 8 سالہ مصباح کو مبینہ طور پر زہر دے دیا۔

جنہیں طبی امداد کیلئے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کیا گیا جہاں دونوں بچیاں انتقال کرگئیں، بچیوں کو تدفین سے پہلے زیورات بھی پہنائے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی ہے، غلام شبیر نے دو شادیاں کر رکھی تھیں جس کی وجہ سے آئے دن گھر میں جھگڑا رہتا تھا۔

Recent Posts

فلم ’کالکی 2898‘ میں پربھاس کو ‘جوکر’ کہنے پر ارشاد وارثی کی وضاحت

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ارشاد وارثی نے سائنس فکشن فلم کالکی 2898 اے ڈی کے…

8 mins ago

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر سے ایک اور اعزاز چھین لیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر…

9 mins ago

سیمنٹ کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی…

1 hour ago

ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم…

1 hour ago

دوسری شادی پر سابقہ شوہر کا گھر جلانے والی خاتون مشکل میں پھنس گئی

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)دوسری شادی پر شوہر کے گھر کو آگ لگانے والی خاتون کے خلاف…

2 hours ago

یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر خزانہ محمداورنگزیب کا کہناہےکہ آئی ایم ایف پیکیج صرف وفاق…

2 hours ago