نوسربازوں نے شادی کا جھانسہ دے کر گونگے بہرے محنت کش کو لوٹ لیا

رینالہ خورد (قدرت روزنامہ) نوسربازوں نے سادہ لوح غریب محنت کش کو شادی کا جھانسہ دے کر لوٹ لیا۔

تھانہ چوچک میں ایک غریب بیوہ نے اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دی ہے کہ میرا بیٹا گونگا بہرا ہے جس کا رشتہ طے ہونے کے بعد دلہن والوں نے ساڑھے تین لاکھ روپے لیے تھے۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ جب ہم بارات لے کر دلہن کے گھر پہنچے تو وہاں تالا لگا ہوا تھا، آس پڑوس سے پوچھ تاچھ کرنے پر پتا چلا کہ وہ لوگ ایک دن پہلے گھر چھوڑ کر چلے گئے تھے۔

بیوہ نے دہائی دی کہ میرا بیٹا گونگا بہرا ہے، ظالمو نے ہماری ساری جمع پونجی لوٹ لی جو ساڑھے تین لاکھ روپے تھی، نوسر بازوں کو گرفتار کرکے ہمیں ہماری رقم واپس دلائی جائے۔اس موقع پر گونگے بہرے دلہے کے ہمراہ پوری بارات تھانے کے باہر موجود تھی۔

Recent Posts

فلم ’کالکی 2898‘ میں پربھاس کو ‘جوکر’ کہنے پر ارشاد وارثی کی وضاحت

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ارشاد وارثی نے سائنس فکشن فلم کالکی 2898 اے ڈی کے…

1 min ago

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر سے ایک اور اعزاز چھین لیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر…

2 mins ago

سیمنٹ کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی…

1 hour ago

ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم…

1 hour ago

دوسری شادی پر سابقہ شوہر کا گھر جلانے والی خاتون مشکل میں پھنس گئی

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)دوسری شادی پر شوہر کے گھر کو آگ لگانے والی خاتون کے خلاف…

2 hours ago

یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر خزانہ محمداورنگزیب کا کہناہےکہ آئی ایم ایف پیکیج صرف وفاق…

2 hours ago