اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بڑا ریلیف مل گیا ، اسلام آباد کی احتساب عدالت نے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو نوری آباد پاور پروجیکٹ ریفرنس سے بری کر دیا۔
“جیو نیوز ” کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے نوری آباد پاور پروجیکٹ ریفرنس پر سماعت کی۔چیئرمین نیب کی ریفرنس واپس لینے کی درخواست منظور کرتے ہوئے عدالت نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔سماعت کے دوران ملزمان کے وکیل بیرسٹر قاسم نواز عباسی عدالت میں پیش ہوئے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ فلسطینی صدر نے وزیراعظم کا بازو…
پشاور(قدرت روزنامہ) مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے وجیہہ سواتی قتل کیس میں ملزمان کی سزائیں…
کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر انٹرنیشنل میل آفس کراچی میں کارروائی کرتے…
کراچی(قدرت روزنامہ) احسن آباد کے علاقے میں 4 منزلہ عمارت اچانک ٹیڑھی ہو گئی، گراؤنڈ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو…