کوئٹہ(قدرت روزنامہ)رواں سال مون سون کے دوران ملک بھر میں معمول سے 51 فیصد زائد بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیںمحکمہ موسمیات نے سال 2024 میں یکم جولائی سے 30 ستمبر کے دوران ملک میں ہونے والی مون سون بارشوں کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں معمول سے 111 فیصد زیادہ، سندھ میں معمول سے 108 فیصد زیادہ، پنجاب میں معمول سے 48 فیصد زیادہ اور گلگت بلتستان میں معمول سے 2 فیصد زائد بارشیں ہوئی ہیں۔محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار میں مزید کہا گیا ہے کہ کشمیر میں معمول سے 21 فیصد کم اور خیبر پختونخواہ میں معمول سے 5 فیصد کم بارشیں ہوئی ہیں تاہم اوسطا ملک بھر میں مون سون سیزن کے دوران معمول سے 51 فیصد زائد بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔
عمر ایوب، شیخ آفتاب، سینیٹر فاروق نائیک اور سینیٹر شبلی فراز نامزد اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اعلی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری…
پشاور(قدرت روزنامہ ) ڈی چوک احتجاج کے دوران سی ایم کے پی ہاوس اسلام آباد…
لاہور (قدرت روزنامہ )قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بابراعظم کو دنیا کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے…
لاہور (قدرت روزنامہ )لاہور میں سموگ کی شدت کے حوالے سے موسمیاتی ماہرین نے شہریوں…