یعنی دوسرے الفاظ میں یہ بتا نا چاہتے ہیں کہ آپ کس طرح سے ڈسپرین کے استعمال سے اپنی رنگت کوبہت زیادہ نکھار سکتے ہیں . ڈسپرین میں ایسٹیک میڈیسن ہے . لیکن یہ آپ کے حسن کو چارچاند کر سکتی ہے . اگر آپ اس کو صیحح طریقے سے استعمال کرتے ہیں . تو اس سے آپ کا حسن بہت زیادہ نکھر جاتا ہے . آپ کی رنگت بہت زیادہ نکھر جاتی ہے . اس کے اندر سیلن سائینٹک ایسڈ موجود ہوتا ہے . جس کی وجہ سے یہ آپ کی جلد کے لیے بہت اچھی ہے . سیلن سائینٹک وہ مختلف طرح کے فیس ماسک میں بھی پایا جا تا ہے . اور آپ کی صحت کےلیے بہت اچھا ہوتا ہے . اس لیے آپ ڈسپرین کا فیسل ماسک استعمال کرتے ہیں . اس سے نہ صرف آپ کی جلد چمک دار ہوتی ہے . بلکہ ایکنی اور جو دانوں کے نشان ہیں . وہ بھی ختم ہوجاتے ہیں . اگر آپ کو ایکنی ہے تو آپ اس فیسل ماسک کا استعمال کرسکتے ہیں . اس سے آپ کی ایکنی بھی ختم ہوجاتی ہے . اگر آپ کی ایکنی ختم ہوچکی ہے اور محض دانوں کے نشان رہ گئے ہیں . تو بھی آپ اس کا استعمال کرسکتے ہیں . اس سے دانوں کے نشان بھی ختم ہوجائیں گے . اس کا جو سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ آپ کی جلد کو سموتھ اور سوفٹ ہوجائے گی . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ڈسپرین کا فیشل بنانا سکھائیں گے . جس سے آپ کا چہرہ دودھ جیسا گورا ہوجائے گا .
متعلقہ خبریں