اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ڈسپرین کا فیشل بنانا سکھائیں گے۔ جس سے آپ کا چہرہ دودھ جیسا گورا ہوجائے گا۔ یعنی دوسرے الفاظ میں یہ بتا نا چاہتے ہیں کہ آپ کس طرح سے ڈسپرین کے استعمال سے اپنی رنگت کوبہت زیادہ نکھار سکتے ہیں۔ ڈسپرین میں ایسٹیک میڈیسن ہے۔ لیکن یہ آپ کے حسن کو چارچاند کر سکتی ہے۔ اگر آپ اس کو صیحح طریقے سے استعمال کرتے ہیں ۔ تو اس سے آپ کا حسن بہت زیادہ نکھر جاتا ہے۔ آپ کی رنگت بہت زیادہ نکھر جاتی ہے۔ اس کے اندر سیلن سائینٹک ایسڈ موجود ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے یہ آپ کی جلد کے لیے بہت اچھی ہے۔
سیلن سائینٹک وہ مختلف طرح کے فیس ماسک میں بھی پایا جا تا ہے۔ اور آپ کی صحت کےلیے بہت اچھا ہوتا ہے۔ اس لیے آپ ڈسپرین کا فیسل ماسک استعمال کرتے ہیں۔ اس سے نہ صرف آپ کی جلد چمک دار ہوتی ہے۔ بلکہ ایکنی اور جو دانوں کے نشان ہیں۔ وہ بھی ختم ہوجاتے ہیں۔ اگر آپ کو ایکنی ہے تو آپ اس فیسل ماسک کا استعمال کرسکتے ہیں۔ اس سے آپ کی ایکنی بھی ختم ہوجاتی ہے۔ اگر آپ کی ایکنی ختم ہوچکی ہے اور محض دانوں کے نشان رہ گئے ہیں۔ تو بھی آپ اس کا استعمال کرسکتے ہیں۔ اس سے دانوں کے نشان بھی ختم ہوجائیں گے۔ اس کا جو سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ آپ کی جلد کو سموتھ اور سوفٹ ہوجائے گی۔
بیجنگ (قدرت روزنامہ) چین میں اہلیہ سے طلاق پر دلبرداشتہ شخص نے گاڑی شہریوں پر…
کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ) شہر قائد میں ویمن پولیس سٹیشن میں مبینہ طور پر دو خواتین…
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوام کو علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سموگ کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سموگ اور دھند کے باعث موٹر وے ایم 4 کو پنڈی…