کب ریٹائر ہوں گا پتا نہیں ،انفرادی ریکارڈز کو اہمیت نہیں دیتا : رونالڈو

ریاض (قدرت روزنامہ ) پرتگال کے شہرہ آفاق فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ انفرادی ریکارڈز کو زیادہ اہمیت نہیں دیتا، اپنی تمام توجہ النصر کی جیت اور ساتھی کھلاڑیوں کی مدد پر مرکوز ہے۔
رونالڈو نے میچ کے بعد بات کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی کے لئے گول کرنا اچھا ہے، لیکن میرے لئے ٹیم کا جیتنا بہتر ہے، میں ریکارڈ توڑنے کا عادی ہوں لیکن اب میں ریکارڈز کی طرف نہیں جاتا، الریان کے خلاف میچ میں میرا مقصد مختلف اور اہم تھا، میرے والد اگر زندہ ہوتے تو اس سے خوش ہوتے کیونکہ ان کی سالگرہ کا دن تھا۔
شہرہ آفاق فٹبالر نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ کب ریٹائر ہوں گا لیکن جب بھی ہوا شاید النصر سے ہی ہوجاوں۔

Recent Posts

کارساز حادثہ کیس: ملزمہ نتاشا دانش کو رہائی کے بعد کن چیزوں کا سامنا ہوگا؟

کراچی (قدرت روزنامہ)کارساز حادثہ کیس میں ملزمہ نتاشا دانش کو ضمانت مل چکی ہے، اس…

5 mins ago

’پولیس اہلکاروں نے 2 ہزار روپے نکال لیے‘ پی ٹی آئی کے جلسے سے گرفتار 80 سالہ روشن بی بی کا الزام

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے 28 ستمبرکو لیاقت باغ میں احتجاج کے دوران گرفتار 80…

21 mins ago

ڈیرہ مراد جمالی: قیدیوں کی گاڑی میں گھس کر فائرنگ سے 2 قیدی ہلاک

3 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے، پولیس نے ایک حملہ آور کو زخمی حالت میں…

32 mins ago

سوزوکی کی موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

25 فیصد ایڈوانس پیمنٹ ادا کر کے 36 ماہ کی آسان اقساط پر موٹر سائیکل…

34 mins ago

خوشخبری، سیمنٹ کی قیمت میں کمی ہو گئی

سیمنٹ کی بوری 1490 سے 1500 روپے کے درمیان فروخت ہو تی رہی اسلام آباد…

58 mins ago

معیشت بہتری کی جانب گامزن ، بنیادی اصلاحات کریں گے: محمد اورنگزیب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہماری معیشت بہتری…

2 hours ago