آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ساڑھے 1600 روپے میں ملنے والا 20 کلو آٹے کے تھیلے کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا .

پشاورمیں 20 کلو کی ساڑھے 1600 روپے والا تھیلا 1800 روپے تک پہنچ گیا .

آٹا ڈیلرز کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم ضرور ہوئی مگر ٹرانسپورٹ کرائے کم نہ ہوسکے . اوپر سے پنجاب میں گندم مہنگی ہونے سے آب آٹے کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے . آٹا ریٹ بڑھنے کے بعد نانبائیوں کی جانب سے روٹی کے نرخ بڑھائے جانے کا امکان ہے .

. .

متعلقہ خبریں