اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں 21اکتوبر تک توسیع کردی۔
شسما ٹی وی کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت قبل ازگرفتاری درخواست پر سماعت ہوئی،وکیل نے استدعا کی کہ سلمان صفدر آج پیش ہو سکتے، عدالت سماعت ملتوی کر دے،عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 21اکتوبر تک ملتوی کردی ۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…
لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی جلد ہی ’ بولان ‘ کو بند کرنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد کی تینوں نمائندہ بار ایسوسی ایشنز ہائیکورٹ بار ، اسلام…
لاہور(قدرت روزنامہ ) پاکستانی لیگ سپنر عثمان قادر، جنہوں نے حال ہی میں چیمپئنز ون…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں کی سماعت میں پی…
کراچی(قدرت روزنامہ ) ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونے…