کراچی(قدرت روزنامہ ) ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونے والی ایک تقریب کا اسٹیج چھوڑ کر چلے گئے۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اسلام آباد میں یتیم بچوں کی ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے ‘پاکستان سویٹ ہوم’ میں بچوں کیلئے ایوارڈ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں معروف اسکالر کو بطور مہمان خصوصی دعوت دی گئی۔انتظامیہ کی جانب سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اسٹیج پر یتیم لڑکیوں کو ایوارڈ پیش کرنے کا کہا گیا اور جیسے ہی اسٹیج پر لڑکیاں آئیں تو ڈاکٹر ذاکر اسٹیج چھوڑ کر چلے گئے۔
بتایا جارہا ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے لڑکیوں کو شیلڈ دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ لڑکیاں نامحرم ہیں اس لیے وہ شیلڈ پیش نہیں کریں گے۔واضح رہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک 30 ستمبر کو ایک ماہ کے دورے کیلئے پاکستان آئے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اب لاشیں…
ہمیں متحد ہوکر دائمی معذور کرنے والے موزی مرض پولیو کا خاتمہ کرنا ہوگا کوئٹہ…
کراچی(قدرت روزنامہ) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید کم ہو گئی۔ تفصیلات…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63اے نظرثانی کیس میں فاروق ایچ نائیک نے منحرف…
بلوچستان سے 2024 کا 28 واں پولیو کیس رپورٹ ہوا کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان سے 2024…