بلوچستان کے ضلع ژوب کے ایک بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، محکمہ صحت


بلوچستان سے 2024 کا 28 واں پولیو کیس رپورٹ ہوا
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان سے 2024 کا 28 واں پولیو کیس رپورٹ ہوا، محکمہ صحت
بلوچستان کے ضلع ژوب کے ایک بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی-بچی میں پولیو کی ڈبلیو پی وی 1 وائرس کی تصدیق ہوئی -
بلوچستان میں پولیو کیسز کی تعداد 14 ہوگئی جو پورے ملک میں سب سے زیادہ کیسز ہیں-پاکستان میں پولیو کی رپورٹ شدہ کیسز کی تعداد 28 ہوگئی ہے-

. .

متعلقہ خبریں