بلوچستان میں دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کے کیپٹن عفان مسعود اور سپاہی بابر زمان شہید ہو گئے

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں پاک فوج کیپٹن عفان مسعود اور سپاہی بابر زمان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں پسنی کے قریب خدا بخش بازار میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا ہے۔ دہشتگردوں نے باردوری سرنگ کے ذریعے سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا۔
حملے میں کیپٹن عفان مسعود اور سپاہی بابر زمان شہید ہو گئے۔حملے کے ذمہ داروں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملک دشمن عناصر کو بلوچستان کا امن سبوتاژ نہیں کرنےدیں گے۔ایسے واقعات سے سکیورٹی فورسز کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے۔انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان میں قربانیاں دے کر حاصل کیا گیا امن تباہ نہیں ہونے دں گے۔

Recent Posts

سابق بھارتی کرکٹر کی والدہ کی فلیٹ سے گلا کٹی لاش برآمد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کے سابق کرکٹر اور اداکار سلیل انکولہ کی والدہ پونے کے…

8 mins ago

پی ٹی آئی ممبر قومی اسمبلی زرتاج گل کو گرفتار کیے جانیکا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈی جی خان: پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل…

15 mins ago

‘ہر ہفتے اپنی نظر اتارتی ہوں’، اننیا پانڈے نے ٹوٹکا بھی بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے بھی نظر لگنے پر یقین رکھتی ہیں…

21 mins ago

ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کی شوبز دُنیا میں واپسی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد بالی…

22 mins ago

“شوبز میں آنے سے قبل ایئر ہوسٹس تھی، دوران ملازمت ڈراموں کی آفر ہوئی”اداکارہ ازیکا ڈینیئل کا انکشاف

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے انکشاف کیا…

28 mins ago

کرکٹر ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کی شوبز دنیا میں واپسی، تصویر شیئر کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد سربیئن ماڈل و…

31 mins ago