سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید کم ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 11ڈالر کی کمی واقع ہوئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2642ڈالر کی سطح پر آگئی ۔

دوسری جانب ملک میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 1100روپے کمی ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی قیمت 274400 روپے فی تولہ کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح مقامی سطح پر فی 10 گرام سونے کی قیمت 943روپے گھٹ کر 235254روپے کی سطح پر آگئی۔

Recent Posts

کے الیکٹرک کی کپیسٹی اتنی نہیں تھی جتنا ان کو دیدیا گیا، پاور ڈویژن کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاور ڈویژن کی جانب سے قائمہ کمیٹی کو دی گئی بریفنگ میں…

1 min ago

بلاول کا جماعت اسلامی کے غزہ ملین مارچ کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے امیر جماعت اسلامی…

36 mins ago

چیف جسٹس لوگوں کی خرید و فروخت کا ماحول پیدا کررہے ہیں، عارف علوی

لاہور(قدرت روزنامہ) سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس لوگوں کی خرید…

39 mins ago

اگر کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کر دیا جائے تو ملک میں انارکی ہوگی، نیپرا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ اگر کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کر…

52 mins ago

تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ؛ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے انسداد دہشت گردی کی دفعات کے…

1 hour ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک مرتبہ پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 950 سے زائد پوائنٹس کی تیزی…

1 hour ago