عائزہ خان کی نئی ٹک ٹاک ویڈیوز میں ان کی خوبصورتی کے جلوے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کی ایک نئی ٹک ٹاک ویڈیو سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر مداح ان کی خوبصورتی کے دیوانے ہوگئے ہیں۔
اداکارہ عائزہ خان نے اپنی اس ٹک ٹاک ویڈیو کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے بھی شیئر کرایا ہے۔

اداکارہ عائزہ خان نے اس ٹک ٹاک ویڈیو میں انہیں ایک دلہن کے روپ میں دیکھ جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی اداکارہ عائزہ خان کی بہت سی ٹک ٹاک ویڈیوز سامنے آئی تھیں جسے دیکھ کر مداح خوب لطف اندوز ہوئے تھے۔

ان ٹک ٹاک ویڈیوز کے ذریعے اداکارہ نے ملکہ ترنم نور جہاں سمیت بالی وڈ کی مشہور شخصیات کو خراج تحسین بھی پیش کیا ہے۔

Recent Posts

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

5 hours ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

5 hours ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

5 hours ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

6 hours ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

6 hours ago

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

7 hours ago