موبائل چوری کے الزام میں بدترین تشدد کا نشانہ بننے والا نوجوان چل بسا

کراچی (قدرت روزنامہ) موبائل چوری کے الزام میں بدترین تشدد کا نشانہ بننے والا نوجوان چل بسا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے شہری پر 22 ستمبر کو مارٹن کوارٹر کے علاقے میں تشدد کیا تھا اور ویڈیو بھی بنائی تھی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تشدد کے دوران مقتول زبیر کے جسم کے مختلف حصوں پر جلانے کے نشان ہیں، بدترین تشدد کے بعد چاروں ملزمان شہری کو چھوڑ کر فرار ہوگئے، مقتول کی لاش کو سول ہسپتال پوسٹ مارٹم کےلیے منتقل کردیا گیا۔ایس ایس پی ایسٹ فرخ رضا کا کہنا ہے کہ مقتول چند روز اسپتال میں زیر علاج رہا پھر دم توڑ گیا، واقعہ کا مقدمہ پوسٹ مارٹم کے بعد درج کیا جائے گا، ملزمان کی گرفتاری کےلیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Recent Posts

خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف منسٹر ہمت کارڈ لانچ کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ  )خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف…

13 mins ago

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی گرانٹ منظور کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نےوزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی…

27 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج…

1 hour ago

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا…

1 hour ago

عثمان قادر کے استعفے پر ان کی اہلیہ کا دکھ بھرا پیغام سامنے آگیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپن باولر عثمان قادر کی ریٹائرمنٹ پر اہلیہ صوبیہ عثمان نے سوشل…

1 hour ago

محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئی…

2 hours ago