اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی گرانٹ منظور کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نےوزارت دفاع کیلئے45 ارب روپے کی تکنیکی گرانٹ کی منظوری دیدی، رقم دفاعی امور کی خدمات پر خرچ کی جائے گی۔

24 نیوز کے مطابق وزیر خزانہ محمداورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوا جس میں اے این ایف ملازمین کے سپیشل الاؤئنس میں اضافہ کی منظوری دیدی،مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی ریبیز ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کی بھی منظوری دی گئی،ای سی سی نے اینٹی ریبیز ویکسین 891 سے بڑھا 1980 روپے کرنے کی منظوری دیدی۔ اجلاس میں باکو میں ہونے والی کوپ 29 کی ضروریات کیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کرلی گئی، سیف گیمز کے انعقاد کیلئے 40 کروڑ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری موخر کر دی گئی،ای سی سی نے مزید جامع پلان کے ساتھ گرانٹ کی سمری دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کی۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ نےروڈا ایریا میں اراضی کی غیر قانونی خریدوفروخت روکنے کا حکم دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق…

4 mins ago

سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے ، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کراچی(قدرت روزنامہ) ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل…

6 mins ago

عوام کو سوچنے کی دعوت دیتی ہوں ملک صرف مسلم لیگ( ن) کے دور میں ہی ترقی کرتاہے: مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ لانچنگ تقریب سے…

11 mins ago

خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف منسٹر ہمت کارڈ لانچ کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ  )خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریکارڈ وقت میں چیف…

32 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج…

2 hours ago

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا…

2 hours ago