بلوچستان میں دوبارہ زلزلے کے شدید جھٹکے

ہرنائی(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل تباہ کن زلزلے کا سامنا کرنے والے بلوچستان کے تباہ حال ضلع ہرنائی میں دوبارہ زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے پہلے سے ہی پریشان حال شہری مزید خوف کا شکار ہو گئے، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے، اس دوران شہری مسلسل باآواز بلند کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔

بتایا گیا ہے کہ کچھ روز قبل آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ تاحال جاری ہے، یہ آفٹر شاکس ہرنائی کے شہریوں کو مسلسل خوف میں مبتلا رکھنے کا باعث بنے ہوئے ہیں۔

Recent Posts

نیب نےپشاور بی آر ٹی انکوائری میں 168.5 ارب نکلوا لئے

پشاور (قدرت روزنامہ)نیب نے اپنی 25 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرلی ہے،…

5 hours ago

مسجد الحرام میں تصاویر اتارنے سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویرکھینچنےسے متعلق نئی…

6 hours ago

بلوچستان، امن فورس اور دہشتگردوں میں جھڑپ،2 رضا کار شہید،5زخمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے سرحدی علاقے میں امن فورس اور نامعلوم مسلح افراد کے…

6 hours ago

عمران خان کی رہائی کیلئے گنڈاپور نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جمعہ کے روز ملک بھر میں…

6 hours ago

ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا، عمر ایوب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف…

7 hours ago

3 کرکٹرز کو غیر ملکی لیگ کھیلنے کا این او سی مل گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…

7 hours ago