مریم نواز نے پنجاب میں ریسٹورینٹس، بیکریوں اور شادی ہالز سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کی آمدنی (ریونیو) میں اضافے کے لیے ریسٹورینٹس، بیکریوں اور میرج ہالز کا مستند ڈیٹا بنانے کی ہدایت کردی ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پہلی سہ ماہی کے ریونیو اہداف وصولی کا جائزہ لیا گیا اور مختلف محکموں کی ملکیتی اراضی کاریکارڈ طلب کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نے صوبے کے مالی وسائل بڑھانے کے لیے پلاننگ کی ہدایت کر تے ہوئے ریسٹورنٹس، بیکریوں اور میرج ہالز کا مستند ڈیٹا بنانے کی ہدایت کی جب کہ اس حوالے سے ریونیو اتھارٹی میں اسسٹنٹ کمشنرزاور دیگر افسران کو با اختیار کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

اجلاس میں مریم نواز نے سرکاری اراضی کے بہترین استعمال کے لیے پلان مرتب کرنےکی ہدایت کی اورپنجاب ریوینیو اتھارٹی کی صوبے کے مختلف اضلاع تک توسیع کی منظور بھی دی۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ عوام پر ٹیکس بڑھائے بغیر ریونیو کی وصولی میں اضافہ کیاجائے گا، ہدایت کی ہے ریونیو وصولی کے ٹارگٹ ہر صورت پورے کئے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ عوام کے لیے بہت کچھ کرنا چاہتی ہوں مگر مالی وسائل زیاد ہ نہیں ہیں، جو بھی سرکاری خزانے میں جمع ہوگا پائی پائی عوام پر خرچ ہوگی۔

Recent Posts

ملائیشین وزیراعظم کی حافظ نعیم سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کی دعوت پر حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت…

7 mins ago

شاہ رخ خان کی بیٹی کا فون نمبر کس نے لیک کیا؟ پتہ چل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے اعتراف کیا ہے کہ اُنہوں نے میگا سٹار…

32 mins ago

کونسا مشہور اداکار انوشکا سے محبت کرتا تھا؟ کرن جوہر کے انکشاف پر اداکارہ حیران پریشان ہوگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی…

36 mins ago

کیا پی ٹی آئی شنگھائی تعاون تنظیم کو بھی سبوتاژ کرنا چاہتی ہے؟ شیری رحمان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے…

39 mins ago

غیرمعیاری چاولوں کی ایکسپورٹ؛ 72 رائس ملز کیخلاف تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مختلف ممالک میں ناقص اور غیر معیاری چاولوں کی ایکسپورٹ کے حوالے…

47 mins ago

کہیں چار لوگوں کا قافلہ بھی نظر نہیں آیا، ہم تو بہت پرسکون اور چِل ہیں: عظمیٰ بخاری کا اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج پر رد عمل

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں…

48 mins ago