ایران سے مذاکرات خوش گوار رہے، سعودی وزیرِ خارجہ

ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان نے کہاہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات خوش گوار رہے ہیں، ایران کے ساتھ بات چیت کے لیے سنجیدہ ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہونا ان کے لیے بہت بڑی تبدیلی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ سعودی عر ب نے ہمیشہ کہا کہ خطے کو مستحکم کرنے کا راستہ تلاش کرنا چاہتے ہیں۔واضح رہے کہ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان اپریل سے مذاکرات جاری ہیں۔

Recent Posts

خضدار سبزی و گوشت مارکیٹ میں گندگی اور غلاظت کے ڈھیر امراض پھیلانے لگے

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار پرانا بس اڈہ سبزی و گوشت مارکیٹ میں گندگی اورغلاظت کی وجہ سے…

2 mins ago

ایس بی کے نتائج کا اعلان نہ ہوا تو کوئٹہ میں دھرنا دیں گے، ٹیسٹ پاس امیدواران

ہرنائی(قدرت روزنامہ)ایس بی کے ٹیسٹ پاس امیدواران کی طرف سے ضلع ہرنائی میں پریس کانفرنس…

19 mins ago

کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی کے ذمے دار وزیراعلیٰ بلوچستان ہیں، حاجی لشکری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سینئر سیاستدان نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے کوئٹہ…

26 mins ago

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں 17 بند اسکولوں کو کھول دیا گیا

شیرانی(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تازہ خان ناصر نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ میں طے شدہ ہدف…

34 mins ago

میرے اور ساتھیوں کے اوپر اغوا کا مقدمہ انتقامی کارروائی ہے، گورگین مینگل

وڈھ(قدرت روزنامہ)بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کے بیٹے گورگین مینگل کیخلاف مقدمہ…

51 mins ago

ساحل سمندر کا تحفظ اور سرحدی روزگار کے معاملے پر مشترکہ جدوجہد کرنا ہوگی، پھلین بلوچ

اسلام آباد، کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حق دوتحریک کے سربراہ ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ…

57 mins ago