اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس، لیڈی پولیس، اے ٹی ایس اسکواڈ کو ہدایات جاری کی .
آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ آپ سب لوگ تیار رہیں، اگلا ایک گھنٹہ انتہائی اہم ہے .
آئی جی علی ناصر رضوی نے اہلکاروں کواینٹی رائٹ کا سامان پہن کررکھنے کی بھی ہدایت کی .
. .