لیہ (قدرت روزنامہ) لیہ میں گھریلو جھگڑے میں خاتون نے 2 بیٹیوں سمیت مبینہ طور پر خودکشی کر نے کی کوشش کی .
روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کے مطابق تشویشناک حالت میں ماں بیٹیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس کا مزید کہنا تھا کہ خاتون کا اپنے دیوروں کیساتھ زمین کا تنازع چل رہا تھا .
. .