کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ طاقت سے کبھی بھی حل نہیں ہوگا بلکہ مزکرات سے حل ہو گا صوبے کا وسائل لے جایا جارہا ہے جبکہ بلوچستان کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہے موجودہ صوبائی اور وفاقی حکومت سے خیر کی توقع نہیں ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے (یو این اے ) نیوز ایجنسی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے کہ اپنے دور ے حکو مت میں ناراض بلوچوں کے ساتھ مذکرات کی آغاز کی طاقت ور قوتیں مذکرات کے بجاہیں طاقت سے بلوچستان کے مسئلے کا حل چاہتی ہے جو کبھی بھی حل نہیں ہوگا اسٹیبلشمنٹ زور آزامایی کریں پھر بھی مزکرات کی میز پر مسلے کا حل نکالا جاسکتا ہے بلوچستان میں لاپتہ افراد کے لوحقین اسلام آباد گے وہاں مسلے کے حل کی بجاہیں ان کو مایوس کر کہ واپس بھیج دیا گیا بلوچستان کے حالات بہتر ہونے کی بجائیں حالات دن بدن خراب ہوتے جارہیں ہے اس لیے حکمران ہوش کے ناخن لیں طاقت کی بجا ئے مزکرات کو ترجیح دی جائیں بصورت دیگر حالات مزید خراب ہوجائیں نوجوان حکومت سے مایوس ہوتے جارہیں ہے بلوچستان میں لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے عوام کے مسائل ہونے کی بجائے حکمران اپنی بینک بیلنس بڑھانے مصروف عمل ہیں۔
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں خضدار کے علاقے کلاڑو میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے انٹرنیٹ پر…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے متعدد اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل ہوگئی۔ موبائل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…