لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث مینار پاکستان اور اس کے اطراف کے راستوں کو کینٹنرز لگا کر مکمل طور پر بند کردیا گیا۔
شہر کے داخلی راستوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گے ہیں اور مرکزی شاہراہوں پر پولیس کی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ امن و امان کی صورتحال خراب کرنے اور انتشار پھیلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن کی تیاری کرلی گئی ہے۔ پی ٹی آئی نے آج دوپہر 2 بجے مینار پاکستان پر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
دوسری جانب لاہور میں داخل ہونے والے تمام راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا۔ قصور، ٹھوکر نیاز بیگ کاہنہ نو اور کینال سے مینار پاکستان جانے والے راستوں کو بھی بند کردیا گیا۔ پی ٹی آئی کے جلسہ کے باعث شہریوں نے اپنی سرگرمیاں بھی محدود کردی ہیں۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…