اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج کے دستوں نے آرٹیکل 245 کے تحت رات سے اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
پاک فوج کے دستوں کی اسلام آباد اور گرد و نواح میں تعیناتی کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور فوجی دستے علاقے بھر میں مستعدی سے گشت کر رہے ہیں۔
4 اکتوبر کو وزارت داخلہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کی تعیناتی کے احکامات دیے۔شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پاک فوج کا علاقے بھر میں گشت جاری ہے۔
26 نمبر چونگی کے علاقے میں بھی فوج کسی بھی طرح کے ہنگامی حالات سے نبرد آزما ہونے کے لئے موجود اور الرٹ ہے۔ فوج کو واضح اور غیر مبہم رولز آف انگیجمنٹ بھی دے دیے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق کسی بھی شرپسند کو امن و امان کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…
تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…
پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی باضابطہ درخواست واشنگٹن(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے حمایتیوں…
ساس کو شکوہ تھا کہ اس کا بیٹا بیوی سے بہت محبت کرتا تھا اور…