کراچی ( قدرت روزنامہ )ورلڈ ٹیچر ڈے پر سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسوری نے اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ اساتذہ کے لیے گورنر ہاؤس کے دروازے کھلے ہیں۔ ورلڈ ٹیچر ڈے پر اساتذۂ کرام کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔
ان کا کہنا ہے کہ ملک و قوم کی ترقی میں اساتذہ کے کردار کو فراموش نہیں کر سکتے۔ پاکستانی اساتذہ انتہائی محدود وسائل میں شاندار خدمات انجام دے رہے ہیں۔
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی نے سوشل میڈیا کے بےسُرے گلوکار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جے شنکر…
کراچی(قدرت روزنامہ) احتساب عدالت نے ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی سمیت دیگر کیخلاف سندھ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈی چوک احتجاج کے لیے قافلے کے ہمراہ کے پی ہاؤس اسلام…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا…