نیب کی جانب سے تفصیلی جواب انویسٹی گیشن ونگ میں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی . واضح رہے کہ نیب نے پہلے آصف علی زرداری سے 24 جون کو جواب مانگا تھا . ادھر سندھ بینک کرپشن ریفرنس پر احتساب عدالت میں سماعت ہوئی ، جج اعظم خان نے ریفرنس کی سماعت کی ، شریک ملزمان کی عدم پیشی کے باعث آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی . ملزم بلال شیخ عبدالغنی و دیگر عدالت میں پیش ہوئے . عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کیلئے تمام ملزمان کو سات دسمبر کو دوبارہ طلب کرلیا . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) نیب راولپنڈی نے نیو یارک پراپرٹی کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری سے کل تک جواب طلب کرلیا .
نیب کی جانب سے سابق صدر کو جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا کہ سوالنامے کا تفصیلی جواب 16 جولائی کو جمع کرائیں .
متعلقہ خبریں