اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
24 نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے آخری تقریر کی اجازت مانگی جو دے دی گئی ہے،جلسہ ختم کرنے کا اعلان ممکنہ طور پر اعظم سواتی کریں گے، بیرسٹر گوہر خیبر پختونخوا ہاؤس میں ملاقات کے بعد اڈیالہ روانہ ہو ئے تھے ۔ذرائع کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت اب سے کچھ دیر میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کرے گی ۔ دوسری جانب لاہور کی قیادت نے اپنا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ سرکاری ملازمین اب سڑکوں پر نکل کر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے محافظ ہر رات کو اُن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…
کراچی(قدرت روزنامہ)ہاکس بے منوڑا کے قریب پکنک کے لیے جانے والے ایک ہی خاندان کے…
لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے بیان میں…