جام کمال نے عدم اعتماد کا سامنا کرنے کیلئے کمر کس لی،20اکتوبر کوبلوچستان اسمبلی میں سیاسی دنگل سجنے کاامکان

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے تحریک عدم اعتماد کاسامنا کرنے کیلئے کمر کس لی۔20اکتوبر کوبلوچستان اسمبلی میں سیاسی دنگل سجنے کاامکان ہے۔اتحادیوں سمیت بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان کا مشاورتی اجلاس جلد طلب کیاجائے گا۔واضح رہے کہ 11اکتوبر کو بلوچستان عوامی پارٹی،پی ٹی آئی اور بی این پی(عوامی) کے 14ارکان کی جانب سے وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کیاگیاتھا جس کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان نے تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے کے عزم کااظہار کیا وزیراعلیٰ کے خلاف 20اکتوبر کو تحریک عدم اعتماد پیش کئے جانے کاامکان ہے دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان بھی اتحادیوں اور حامی ارکان سے مشاورت کیلئے جلد اجلاس طلب کرینگے۔

Recent Posts

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

6 hours ago

ڈاکٹر یاسمین راشد سے رہائی کے بدلے کیا مطالبہ کیا گیا؟ صنم جاوید کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…

6 hours ago

مجھے لگتا ہے کہ آئی سی سی کو یہ پہلے ہی پتا تھا کہ بھارت نہیں آ رہا ، محمد عامر کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…

6 hours ago

زرمبادلہ کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…

7 hours ago

خواجہ آصف نے لندن میں ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ پولیس کو درج کرادی

لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…

7 hours ago

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…

7 hours ago