پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گمشدگی کے معاملےپر ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخواشاہ فیصل پشاورہائیکورٹ پہنچ گئے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخواشاہ فیصل نے کہاکہ وزیراعلیٰ کی گمشدگی کے خلاف رٹ پٹیشن تیار کرلی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ سے آج ہی سماعت کی درخواست کریں گے ،شاہ فیصل کاکہناتھا کہ رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ سے رابطہ ہو چکا ہے۔
ایڈووکیٹ جنرل پشاور ہائیکورٹ نے کہاکہ علی امین گنڈاپور کی گمشدگی سے انتظامی امور متاثر ہورہےہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں امن و امان کی غیر یقینی صورتحال کے پیش…
پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی گمشدگی کے معاملے پرسپیکر کے پی کے اسمبلی نے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیاسی جماعت کے مارچ کی آڑ میں بلوائیوں کی پر تشدد کارروائیوں کی…
لاہور (قدرت روزنامہ )لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں مختلف تھانوں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی پر سنگین الزامات…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ علی امین گنڈاپور ہماری حراست میں…