بلوچستان اسمبلی کا اجلاس تاحال التواء کا شکار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس تاحال طلب نہیں کیا گیا، ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف حکومتی ارکان کی جانب سے 11اکتوبر کو تحریک عدم اعتماد جمع کروائی گئی تھی جس پر اجلاس بلانے کی سمری گورنر ہاؤس ارسال کردی گئی تھی تاہم سمری پر تاحال اجلاس طلب نہیں کیاگیا ذرائع نے بتایا کہ گورنر بلوچستان کے دورہ اسلام آباد پر ہونے کی وجہ سے اجلاس طلب کئے جانے میں تاخیر ہورہی ہے۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد اسمبلی کا اجلاس7روز میں طلب کیا جانا تھا

Recent Posts

یوٹیوب پریمیم کیا ہے، صارفین کیا شکایت کررہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…

2 mins ago

24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان، پی ٹی آئی قیادت عمران خان سے ناخوش کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…

27 mins ago

آبِ زمزم: برکت، معیار اور خدمت کی عظیم روایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…

41 mins ago

گلوکارہ نوراں لال کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…

60 mins ago

دی گارجین کا ایکس پر اب کوئی پوسٹ نہ کرنے کا فیصلہ، مگر کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…

1 hour ago

’لگتا ہے فخر زمان کو ایک اور نوٹس آئے گا‘، حارث رؤف نے یہ بات کیوں کہی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…

1 hour ago