تحریک انتشار کا مقصد لاشیں گرانا تھا، وزیر اطلاعات


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انتشار نے جو احتجاج کی کال دی تھی اس کا مقصد تھا کہ لاشیں گریں۔
عطا تارڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سمجھ سے باہر ہے تحریک انتشار نے جو احتجاج کی کال دی تھی اس کا مقصد کیا تھا، ملک میں انتشار پھیلا کر یہ لوگ کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟
وزیر اطلاعات نے زور دیا کہ ان لوگوں کا مقصد تھا کہ لاشیں گریں، سسٹم کو ڈی ریل کیا جائے، ملک میں عدم استحکام پھیلانے کےلیے اس طرح کے واقعات کیے جاتے ہیں، یہ صرف ترقی کے سفر کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں جبکہ حکومت کی معاشی پالیسی کے ادارے بھی معترف ہیں۔
انہوں نے کہا کہ لیکن حکومت نے ان کی سازش ناکام بنادی، پولیس نے مظاہرین کو ہاتھ تک نہیں لگایا، لیکن پی ٹی آئی والوں نے پولیس اہلکار کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بناکر شہید کردیا۔

Recent Posts

تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے حکومت…

9 mins ago

کل کا دن دراصل 9 مئی ٹو تھا، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کی سینیئرصوباٸی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کل کا دن در…

21 mins ago

وزیراعلی کے پی کی قیادت میں اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ…

41 mins ago

کےپی حکومت نے میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی تصویر کو جعلی قرار دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ) میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی خیبر پختون خوا ہاؤس سے باہر…

52 mins ago

ڈی ایس پی سی ٹی ڈی کی ریکی اور واردات کیسے کی گئی؟ فوٹیج سامنے آگئی

کراچی(قدرت روزنامہ) ڈی ایس پی سی ٹی ڈی سندھ علی رضا کو کیسے شہید کیا…

1 hour ago

ریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی ‘سندور’ کیوں لگاتی ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی سینیئر اور تجربہ کار اداکارہ ریکھا اپنے شوہر مکیش اگروال کی…

1 hour ago